قرنطینہ میں موجود مریضوں کی شکایات کی انکوائری کی ہدایت
قرنطینہ میں موجود افراد کی شکایات کی انکوائری کی ہدایت کردی گئی۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ 25ہزار خاندانوں کو 12 ہزار فی کس امداد دی جائے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ کنسٹرکشن انڈسٹریز کو کھولنے کی اجازت دی گئی، 90فیصدمریض صحتیاب ہوکرگھروں کوواپس جارہےہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ قرنطینہ میں موجود افراد کی شکایت پرانکوائری کا حکم دیاہے۔
ان کا کہنا تھا کہ کل سےروزانہ کورونا کے6ہزار ٹیسٹ کرسکیں گے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.